انفاس العارفین (مطبوعہ قدیم سو سالہ پرانے فارسی نسخے اوراردو تراجم) از حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلوی Anfaas ul Aarfeen by Shah Wali ULLAH Dehlvi pdf

 انفاس العارفین از حضرت الامام شاہ ولی  دہلوی

 "انفاس العارفین"میں بزرگان دین كے احوال بیان كیے گئے ہیں۔بالخصوص اپنے والد ماجد كی سوانح حیات ،انبیاء سابقین علیہم السلام سے فیوض و بركات حاصل ہونے كا تذكرہ،اولیا اللہ كی تلاش میں گھومنا عشق خداوندی اور اشتیاق معرفت یزدی كا نشان ہے۔اس كے علاوہ بزرگان دین كا طالبان حق كو اپنے فیوض و بركات عطا كرنا،ریاضت اور مجاہدہ كی تعلیم دینا،عالم برزخ میں اولیا كرام كی مجالس مباركہ منعقد ہونا وغیرہ كی تفصیلات كتاب ہذا میں موجود ہیں جس سے اولیاءكرام كا بلند و اعلیٰ مرتبہ واضح ہوتا ہے۔كتاب كا مطالعہ ان باتوں كی تصدیق كرتا ہے كہ اولیاء اللہ كا روحانی تصرف برحق اوراولیاء اللہ اپنی قبور میں زندہ ہیں اور وہ دنیا والوں كو ندا دیتے ہیں اور انھیں علم كاادراك بھی ہے۔

فارسی مطبوعہ نسخے

انفاس العارفین (فارسی) طبع 1897ء بمطابق 1315ھ

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں
DOWNLOAD

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

انفاس العارفین (فارسی) طبع 1917ء

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں
DOWNLOAD

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

اردو تراجم

انفاس العارفین (اردو) 1393ھ

ناشر ::  مکتبہ الفلاح

مترجم :: سید محمد فاروق القادری

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

انفاس العارفین (اردو) 1393ھ

ناشر ::  مکتبہ الفلاح 

طبع::  چہارم

مترجم :: سید محمد فاروق القادری

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

انفاس العارفین (اردو) 2007ء

ناشر ::  فرید بک سٹال

مترجم :: سید محمد فاروق القادری

مطالعہ کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬


Comments