طبقاتی سماج قرآن و سنت کی روشنی میں از مفتی ڈاکٹر سعید الرحمن اعوان

طبقاتی سماج قرآن و سنت کی روشنی میں
از 
مفتی ڈاکٹر سعید الرحمن اعوان

رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسے عادلانہ سماجی نظام سے دنیا کو روشناس کرایا، جس میں سماج کے تمام عناصر کو باہمی منافرت کے اسباب سے دور رکھ کر ان کے مابین باہمی تعاون کی صحت مند اساس پر زیادہ سے زیادہ باہمی تعلق مستحکم کرنے کی حکمت عملی اپنائی گئی۔ اور آپ نے ان تمام بنیادوں کو منہدم کر دیا جو طبقاتی تقسیم اور استحصالی طرز معاشرت کے فروغ کا باعث بن کر بہت سی اخلاقی ، سماجی ، معاشی اور سیاسی برائیوں کی نشوونما کا موجب ہیں ۔ اور آج بھی ضرورت اس امر کی ہے کہ موجودہ طبقاتی نظام کو بنیادوں سمیت ختم کر کے عدل و تعاون کے فطری اور الہامی اصولوں پر مبنی عادلانہ سماج کی تشکیل کو اپنی دینی ذمہ داری تصور کیا جائے۔ اور اس کی ادائیگی کو رضائے الہی کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہوئے اس سمت جدو جہد کی راہ اختیار کی جائے۔

طبقاتی سماج از مفتی ڈاکٹر سعید الرحمن اعوان

مطالعہ کے لیے اس لنک پر کلک کریں









Comments