اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان
Asbab baghawat e hind by Sir Sayed Ahmad khan
برطانوی سامراج کے ظالمانہ تسلط کو جائز سمجھتے ہوئے ان کی ہر ممکنہ مدد کرنے والے، اور اِس غاصبانہ قبضہ کے خلاف آزادی کے لیے کی گئیں کوششوں اور قربانیوں کو "بغاوت" سے تعبیر کرنے والے اور حکومت برطانیہ سے " سر " کا خطاب حاصل کرنے والے ۔۔۔۔جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کی مشہور زمانہ کتاب سرکشی ضلع بجنور کے بعد اسباب بغاوت ہند آپ کے مطالعہ کے لیے پیش خدمت ہے۔۔۔۔😭😭۔
اسباب بغاوت ہند
Email :: mianalibrary@gmail.com
Blog :: MIANA LIBRARY
نوٹ 📔 :: آپ کی قیمتی آراء میرے لئے مزید بہتری کا عندیہ ثابت ہونگیں.
آپ اپنی آراء سے اس پیج کو دن دگنی اور رات. چگنی بہتری کی طرف گامزن کر سکتے ہیں.
اگر آپ اس پیج کو پھلتا پھولتا دیکھنے کے خواہشمند ہیں
تو
نیچے 🔽 موجود کمنٹ سیکشن میں جاکر کمنٹ کریں اور اس کی مزید بہتری کے لیے آراء دیں.
Comments