کرنسی وار 💱 currency war in Pakistan 🇵🇰



کرنسی وار

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع 
ڈالر  کو  
تقریبا 200 سے 300 پاکستانی روپے تک لیجانے کی سی آئی اے کی کوشش  
رات و رات  سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی منتقلی؟؟... یا  بڑی منی لاڈرنگ...... ؟
اسکے بعد ملک میں پر ہیجان کیفیت  اپنے ایجنٹوں کے ذریعے  حکومت کے خلاف زبردست دباؤ بنانا
یہ سب ایک خوفناک چال ہے   ۔..............
اس سے پہلے یہ وار  ترکی پر بھی کیا 
 جا چکا ہے ترکی  کو  ایک  ہی رات  میں  35  فیصد  تک  ڈالر  کی قیمت میں اضافہ برداشت  کرنا  پڑھا جو  پاکستان کی نسبت  بہت  زیادہ  تھا  ۔  لیکن ترک قوم  اسی وقت  متحد  ہو گئی لوگوں نے امریکہ  مخالف نعرے لگائے  بلکہ  امریکہ کی نفرت میں ڈالرز کو  آگ تک لگادی  اور  اپنی حکومت کے ساتھ  کھڑے  ہو گئے  اور   امریکہ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا  اور  قطر  کے بروقت تعاون نے  ترکی کو سمنبھالا  دیا  ۔ لیکن پاکستان کے سیاسی  لسانی  انتشار  کی وجہ  سے  یہاں صورت حال ابھی مختلف ہے  اس کے لئے  قوم کو  تمام اختلافات  بالائے طاق رکھ  کر  صرف ملکی مفاد  امریکی سازش  کے خلاف  یکجا  ہونا پڑے  گا  تا کہ دشمن کو منہ توڑ  جواب دیا  جائے  اور  حکمت عملی سے  اس  جنگی چال کو بھی شکست دی جائے  ۔ یہ اب دشمن کا 
آخری  حربہ ہے  وہ  اپنے چہیتوں کو بچانہ چاہتی  ہے  جس کے دو فائدے  ان کو صاف نظر  آ رہے ہیں کہ  ایک سفارتی سطح پر سخت موقف اپنانے کی کہ اس حکومت کو سزا  دی جائے  دوسرا  ان کے ایجنٹوں(کرپٹ غدار سیاہ ستدان اور بیورکریسی ) کو تحفظ فراہم کر کے  لوٹی  ہوئی دولت پاکستان جانے سے بچائی جائے  جس  سے پاکستان کو بہت بڑا فائدہ ہو سکتا ہے   اور کرنسی وار  کے اسی خطرے سے معمر قذافی نے مسلم ممالک کو اگاہ کرنا چاہا تھا  تو  امریکہ نے اس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا  اور  اسے  نشان عبرت بنادیا

یہ کیسی وار ہے  اس  کی  تفصیلات کے لیے  James Richards کی ایک کتاب کرنسی وار پر لکھی جا چکی ہے click for reading                 اس سے سی آئی اے اور موساد کی ناپاک ذہینت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے 
اب ہمیں سیاسی اختلافات سے زیادہ اس امریکی چال کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے  یکجا  ہونا پڑے گا
کیونکہ یہ ملک صرف عمران خان کا نہیں , ھمارا بھی ھے اور ھمیں متحد ھو کر رھنا ھے اور حالات کا مقابلہ کرنا ھے
Copied # Non political



Website :: https://ibnyousaf.weebly.com/


Email :: mianalibrary@gmail.com 

Blog :: MIANA LIBRARY 


نوٹ 📔 :: آپ کی قیمتی آراء میرے لئے مزید بہتری کا عندیہ ثابت ہونگی

 آپ اپنی آراء سے اس پیج کو دن دگنی اور رات. چگنی بہتری کی طرف گامزن کر سکتے ہیں

اگر آپ اس پیج کو پھلتا پھولتا دیکھنے کے خواہشمند ہیں

 تو 
 نیچے 🔽 موجود کمنٹ سیکشن میں جاکر کمنٹ کریں اور اس کی مزید بہتری کے لیے آراء دیں



Comments