حجۃ اللہ البالغۃ ایک تجزیاتی مطالعہ مرتب پروفیسر محمد یسین مظہر صدیقی pdf download

حجۃ اللہ البالغۃ ایک تجزیاتی مطالعہ

حجۃ اللہ البالغۃ ایک تجزیاتی مطالعہ
Title
Page 01

Page 02

کتاب : حجۃ اللہ البالغۃ ایک تجزیاتی مطالعہ
مرتب : پروفیسر محمد یسین مظہر صدیقی


حوالے گذشته سال ۲۰-۲۲ فروری ۲۰۰۱، کو شاہ ولی اللہ دہلوی کی فکر اسلامی پر حجتہ اللہ البالغہ کے لے سے ایک بین الا قومی سیمینار کا انعقاد ادارہ علوم اسلامیہ مسلم یو نیورسٹی علی گڑھ نے اپنی نئی ذیلی شاخ شاہ ولی اللہ دہلوئی ریسرچ سیل" کے تحت کیا تھا۔ اس میں ایران ، پاکستان، بنگلہ دیش کے علاوہ ہندوستان کی متعدد جامعات اور مدارس کے علماء اور فضلاء نے حصہ لیا تھا اور اپنے قیمتی مقالات سے اس کو افتخار و اعتبار بخشا تھا۔ ادارہ کے صدر اور ذمہ دار کی حیثیت سے خاکسار راقم نے ان مقالات کو شائع کرنے کا وعدہ کیا تھاجو الحمد للہ آج پورا ہو رہا ہے۔ اس میں خالص فضل الہی اور توفیق ربانی کا تصرف ہے یا اہل علم و فضل کی بندہ پروری اور علم نوازی کا ۔ یہ میری انتہائی خوش نصیبی ہے کہ مجھے متعدد، مختلف مکاتب فکر کے علماء و فضلاء کا تعاون حاصل رہا ہے ، اس کے ساتھ حرماں نصیبی کا بھی احساس ہوتا ہے کہ کر ولی الہی کے بہت سے عظیم ماہرین کی سر پرستی اور بند و پیروری حاصل نہیں ہو سکی۔ اس میں ان کا کوئی قصور نہیں کہ دو اپنی عالی مقام مسندوں سے نیچے اتر کر ہم خاکساروں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے اور ہم عالمان افلاک کی بلندی تک نہیں پہنچ سکتے۔

Download PDF

إرسال تعليق

Type Your Feedback